زبور 8:79 - Compare All Versions
زبور 8:79 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہمارے آباؤاَجداد کے گُناہوں کو ہمارے خِلاف شُمار نہ کریں؛ خُدا کی رحمت ہم تک جلد پہُنچے، کیونکہ ہم بہت ہی پست ہو چُکے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 UCVزبور 8:79 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہمیں اُن گناہوں کے قصوروار نہ ٹھہرا جو ہمارے باپ دادا سے سرزد ہوئے۔ ہم پر رحم کرنے میں جلدی کر، کیونکہ ہم بہت پست حال ہو گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 URDGVUزبور 8:79 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہمارے باپ دادا کے گُناہوں کو ہمارے خِلاف یاد نہ کر۔ تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچے کیونکہ ہم بُہت پست ہو گئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 URD