زبور 13:79 - Compare All Versions
زبور 13:79 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب ہم جو خُدا کے لوگ اَور خُدا کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں، ہمیشہ خُدا کی سِتائش کریں گے؛ اَور پُشت در پُشت خُدا کی مدح سرائی کرتے رہیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 UCVزبور 13:79 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب ہم جو تیری قوم اور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہیں ابد تک تیری ستائش کریں گے، پشت در پشت تیری حمد و ثنا کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 URDGVUزبور 13:79 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب ہم جو تیرے لوگ اور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہیں ہمیشہ تیری شُکرگُذاری کریں گے۔ ہم پُشت در پُشت تیری سِتایش کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 79 URD