زبور 7:78 - Compare All Versions
زبور 7:78 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب وہ خُدا پر ایمان لائیں گے اَور اُن کے کارناموں کو فراموش نہ کریں گے، بَلکہ اُن کے اَحکام پر عَمل کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 UCVزبور 7:78 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ اللہ کی مرضی ہے کہ اِس طرح ہر پشت اللہ پر اعتماد رکھ کر اُس کے عظیم کام نہ بھولے بلکہ اُس کے احکام پر عمل کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 URDGVUزبور 7:78 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ وہ خُدا پر آس رکھّیں اور اُس کے کاموں کو بُھول نہ جائیں بلکہ اُس کے حُکموں پر عمل کریں
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 URD