زبور 6:78 - Compare All Versions
زبور 6:78 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا اگلی پُشت اُنہیں جانے گی، اَور وہ فرزند بھی جانیں گے جو ابھی پیدا ہونے والے ہیں، اَور وہ اُنہیں اَپنی اَولاد کو بتائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 UCVزبور 6:78 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تاکہ آنے والی پشت بھی اُنہیں اپنائے، وہ بچے جو ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے۔ پھر اُنہیں بھی اپنے بچوں کو سنانا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 URDGVUزبور 6:78 URD (کِتابِ مُقادّس)
تاکہ آیندہ پُشت یعنی وہ فرزند جو پَیدا ہوں گے اُن کو جان لیں اور وہ بڑے ہو کر اپنی اَولاد کو سِکھائیں
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 78 URD