زبور 13:77 - Compare All Versions

زبور 13:77 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے خُدا، آپ کی روِشیں مُقدّس ہیں۔ کون سا معبُود ہمارے خُدا کی مانند عظیم ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 77 UCV

زبور 13:77 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے اللہ، تیری راہ قدوس ہے۔ کون سا معبود ہمارے خدا جیسا عظیم ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 77 URDGVU

زبور 13:77 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُدا! تیری راہ مَقدِس میں ہے۔ کَون سا دیوتا خُدا کی مانِند بڑا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 77 URD