زبور 12:76 - Compare All Versions
زبور 12:76 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا حُکمرانوں کے حوصلے پست کرتے ہیں؛ اَور دُنیا کے بادشاہ اُن کا خوف مانتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 UCVزبور 12:76 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ حکمرانوں کو شکستہ روح کر دیتا ہے، اُسی سے دنیا کے بادشاہ دہشت کھاتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 URDGVUزبور 12:76 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اُمرا کی رُوح کو قبض کرے گا۔ وہ زمِین کے بادشاہوں کے لِئے مُہِیب ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 URD