زبور 11:76 - Compare All Versions

زبور 11:76 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ، اَپنے خُدا کے لیٔے مَنّت مانو اَور پُوری کرو؛ اَور اِردگرد کے سَب لوگ اُن کے لیٔے جِن سے ڈرنا واجِب ہے، عطیات لائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 UCV

زبور 11:76 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب اپنے خدا کے حضور مَنتیں مان کر اُنہیں پورا کرو۔ جتنے بھی اُس کے ارد گرد ہیں وہ پُرجلال خدا کے حضور ہدیئے لائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 URDGVU

زبور 11:76 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند اپنے خُدا کے لِئے مَنّت مانو اور پُوری کرو اور سب جو اُس کے گِرد ہیں وہ اُسی کے لِئے جِس سے ڈرنا و اجِب ہے ہدئے لائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 76 URD