زبور 17:74 - Compare All Versions

زبور 17:74 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

زمین کی تمام حُدوُد آپ ہی نے ٹھہرائیں؛ آپ ہی نے گرمی اَور سردی کے موسم بنائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 UCV

زبور 17:74 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تُو ہی نے زمین کی حدود مقرر کیں، تُو ہی نے گرمیوں اور سردیوں کے موسم بنائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URDGVU

زبور 17:74 URD (کِتابِ مُقادّس)

زمِین کی تمام حدُود تُو ہی نے ٹھہرائی ہیں۔ گرمی اور سردی کے مَوسم تُو ہی نے بنائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URD