زبور 16:74 - Compare All Versions

زبور 16:74 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

دِن آپ کا ہے اَور رات بھی آپ کی ہے؛ آپ ہی نے سُورج اَور چاند کو قائِم کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 UCV

زبور 16:74 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دن بھی تیرا ہے، رات بھی تیری ہی ہے۔ چاند اور سورج تیرے ہی ہاتھ سے قائم ہوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URDGVU

زبور 16:74 URD (کِتابِ مُقادّس)

دِن تیرا ہے۔ رات بھی تیری ہی ہے۔ نُور اور آفتاب کو تُو ہی نے تیّار کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URD