زبور 12:74 - Compare All Versions
زبور 12:74 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اَے خُدا، آپ عہدِ قدیم سے میرے بادشاہ ہیں؛ آپ زمین پر نَجات کا کام کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 UCVزبور 12:74 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ قدیم زمانے سے میرا بادشاہ ہے، وہی دنیا میں نجات بخش کام انجام دیتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URDGVUزبور 12:74 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا قدِیم سے میرا بادشاہ ہے جو زمِین پر نجات بخشتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 74 URD