زبور 26:73 - Compare All Versions

زبور 26:73 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خواہ میرا جِسم اَور میرا دِل جَواب دے دیں، تو بھی خُدا ہمیشہ میرے دِل کی قُوّت اَور میرا بَخرہ ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 73 UCV

زبور 26:73 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

خواہ میرا جسم اور میرا دل جواب دے جائیں، لیکن اللہ ہمیشہ تک میرے دل کی چٹان اور میری میراث ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 73 URDGVU

زبور 26:73 URD (کِتابِ مُقادّس)

گو میرا جِسم اور میرا دِل زائل ہو جائیں تَو بھی خُدا ہمیشہ میرے دِل کی قُوّت اور میرا بخرہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 73 URD