زبور 23:73-24
زبور 23:73-24 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تو بھی میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہُوں گا؛ آپ میرا داہنا ہاتھ پکڑکر مُجھے تھامتے ہیں۔ آپ اَپنی مصلحت سے میری رہنمائی کرتے ہیں، اَور تَب آخِرکار مُجھے اَپنے جلال میں قبُول فرمائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 73