زبور 5:71 - Compare All Versions
زبور 5:71 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ اَے یَاہوِہ قادر! آپ ہی میری اُمّید ہیں، اَور لڑکپن سے آپ میرے راز داں رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 UCVزبور 5:71 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ تُو ہی میری اُمید ہے۔ اے رب قادرِ مطلق، تُو میری جوانی ہی سے میرا بھروسا رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URDGVUزبور 5:71 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ اَے خُداوند خُدا! تُو ہی میری اُمّید ہے۔ لڑکپن سے میرا توکُّل تُجھ ہی پر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URD