زبور 3:71 - Compare All Versions

زبور 3:71 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری پناہ کی چٹّان بنیں، جہاں میں ہمیشہ محفوظ رہ سکوں؛ میری نَجات کا حُکم جاری کریں، کیونکہ آپ میری چٹّان اَور میرا قلعہ ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 UCV

زبور 3:71 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرے لئے چٹان پر محفوظ گھر ہو جس میں مَیں ہر وقت پناہ لے سکوں۔ تُو نے فرمایا ہے کہ مجھے نجات دے گا، کیونکہ تُو ہی میری چٹان اور میرا قلعہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URDGVU

زبور 3:71 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو میرے لِئے سکُونت کی چٹان ہو جہاں مَیں برابر جا سکُوں۔ تُو نے میرے بچانے کا حُکم دے دیا ہے کیونکہ میری چٹان اور میرا قلعہ تُو ہی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URD