زبور 1:71 - Compare All Versions

زبور 1:71 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ میں پناہ لی ہے؛ مُجھے کبھی شرمندہ نہ ہونے دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 UCV

زبور 1:71 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، مَیں نے تجھ میں پناہ لی ہے۔ مجھے کبھی شرمندہ نہ ہونے دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URDGVU

زبور 1:71 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند تُو ہی میری پناہ ہے۔ مُجھے کبھی شرمِندہ نہ ہونے دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 71 URD