زبور 5:70 - Compare All Versions
زبور 5:70 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن مَیں تو مسکین اَور مُحتاج ہُوں؛ اَے خُدا میرے پاس جلد آئیں، آپ ہی میرے مددگار اَور میرے چھُڑانے والے ہیں؛ اَے یَاہوِہ، اَب دیر نہ کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 UCVزبور 5:70 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن مَیں ناچار اور محتاج ہوں۔ اے اللہ، جلدی سے میرے پاس آ! تُو ہی میرا سہارا اور میرا نجات دہندہ ہے۔ اے رب، دیر نہ کر!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 URDGVUزبور 5:70 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر مَیں غرِیب اور مُحتاج ہُوں۔ اَے خُدا میرے پاس جلد آ۔ میرا مددگار اور چُھڑانے والا تُو ہی ہے۔ اَے خُداوند دیر نہ کر!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 URD