زبور 4:70 - Compare All Versions
زبور 4:70 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جو آپ کی جُستُجو میں ہیں آپ میں خُوش و شادمان ہوں؛ اَورجو آپ کی نَجات کے مُشتاق ہیں، وہ ہمیشہ یہ کہا کریں، ”یَاہوِہ عظیم ہیں!“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 UCVزبور 4:70 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن تیرے طالب شادمان ہو کر تیری خوشی منائیں۔ جنہیں تیری نجات پیاری ہے وہ ہمیشہ کہیں، ”اللہ عظیم ہے!“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 URDGVUزبور 4:70 URD (کِتابِ مُقادّس)
تیرے سب طالِب تُجھ میں خُوش و خُرّم ہوں۔ تیری نجات کے عاشق ہمیشہ کہا کریں خُدا کی تمجِید ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 70 URD