زبور 14:7 - Compare All Versions

زبور 14:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دیکھ، بُرائی کا بیج اُس میں اُگ آیا ہے۔ اب وہ شرارت سے حاملہ ہو کر پھرتا اور جھوٹ کے بچے جنم دیتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 7 URDGVU

زبور 14:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

دیکھو اُسے بدی کا دردِ زِہ لگا ہے! بلکہ وہ شرارت سے باردار ہُؤا اور اُس سے جُھوٹ پَیدا ہُوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 7 URD

زبور 14:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جو شخص بدی کا مُجسّمہ اَور شرارت کا پتلا ہو، اُس سے جھُوٹ ہی پیدا ہوتاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 7 UCV