زبور 1:69 - Compare All Versions

زبور 1:69 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے خُدا، مُجھے بچا لیں، کیونکہ سیلاب کا پانی میری گردن تک آ پہُنچا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 69 UCV

زبور 1:69 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

داؤد کا زبور۔ طرز: سوسن کے پھول۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے اللہ، مجھے بچا! کیونکہ پانی میرے گلے تک پہنچ گیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 69 URDGVU

زبور 1:69 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُدا! مُجھ کو بچا لے۔ کیونکہ پانی میری جان تک آ پُہنچا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 69 URD