زبور 4:67 - Compare All Versions
زبور 4:67 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُمّتیں شادمان ہوں اَور خُوشی سے للکاریں، کیونکہ آپ راستی سے لوگوں پر حُکومت کرتے ہیں اَور زمین پر قوموں کی ہدایت کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 UCVزبور 4:67 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُمّتیں شادمان ہو کر خوشی کے نعرے لگائیں، کیونکہ تُو انصاف سے قوموں کی عدالت کرے گا اور زمین پر اُمّتوں کی قیادت کرے گا۔ (سِلاہ)
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 URDGVUزبور 4:67 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُمّتیں خُوش ہوں اور خُوشی سے للکاریں کیونکہ تُو راستی سے لوگوں کی عدالت کرے گا اور زمِین کی اُمّتوں پر حُکُومت کرے گا۔ (سِلاؔہ)
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 URD