زبور 1:67 - Compare All Versions

زبور 1:67 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا ہم پر مہربانی کریں اَور ہمیں برکت دیں اَور اَپنا چہرہ ہم پر جلوہ گِر فرمائیں،

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 UCV

زبور 1:67 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

زبور۔ تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اللہ ہم پر مہربانی کرے اور ہمیں برکت دے۔ وہ اپنے چہرے کا نور ہم پر چمکائے (سِلاہ)

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 URDGVU

زبور 1:67 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔ (سِلاہ)

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 67 URD