زبور 3:66
زبور 3:66 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا سے کہو، ”آپ کے کارنامے کیا ہی مُہیب ہیں! آپ کی قُدرت اِس قدر عظیم ہے کہ آپ کے دُشمن آپ کے سامنے عاجزی کرنے لگتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 66خُدا سے کہو، ”آپ کے کارنامے کیا ہی مُہیب ہیں! آپ کی قُدرت اِس قدر عظیم ہے کہ آپ کے دُشمن آپ کے سامنے عاجزی کرنے لگتے ہیں۔