زبور 18:66-20
زبور 18:66-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر مَیں بدی کو اَپنے دِل میں رکھتا، تو خُداوؔند میری دعا نہ سُنتے؛ لیکن خُدا نے یقیناً سُن لیا ہے؛ اَور میری دعا کی آواز پر توجّہ فرمائی ہے۔ مُبارک ہیں خُدا، جنہوں نے نہ تو میری دعا کو ردّ کیا اَور نہ اَپنی شفقت و مَحَبّت سے مُجھے محروم رکھا!
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 66