زبور 7:62 - Compare All Versions

زبور 7:62 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری نَجات اَور میری عزّت خُدا پر مُنحصر ہے؛ وہ میری مضبُوط چٹّان اَور میری پناہ گاہ ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 UCV

زبور 7:62 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری نجات اور عزت اللہ پر مبنی ہے، وہی میری محفوظ چٹان ہے۔ اللہ میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URDGVU

زبور 7:62 URD (کِتابِ مُقادّس)

میری نجات اور میری شَوکت خُدا کی طرف سے ہے۔ خُدا ہی میری قُوّت کی چٹان اور میری پناہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URD