زبور 6:62 - Compare All Versions
زبور 6:62 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛ وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 UCVزبور 6:62 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
صرف وہی میری جان کی چٹان، میری نجات اور میرا قلعہ ہے، اِس لئے مَیں نہیں ڈگمگاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URDGVUزبور 6:62 URD (کِتابِ مُقادّس)
وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔ وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے جُنبِش نہ ہو گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URD