زبور 2:62 - Compare All Versions

زبور 2:62 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛ وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 UCV

زبور 2:62 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہی میری چٹان، میری نجات اور میرا قلعہ ہے، اِس لئے مَیں زیادہ نہیں ڈگمگاؤں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URDGVU

زبور 2:62 URD (کِتابِ مُقادّس)

وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔ وُہی میرا اُونچا بُرج ہے۔ مُجھے زِیادہ جُنبِش نہ ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URD