زبور 1:62 - Compare All Versions
زبور 1:62 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میری جان صِرف خُدا ہی میں تسکین پاتی ہے؛ میری نَجات اُسی سے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 UCVزبور 1:62 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ یدوتون کے لئے۔ میری جان خاموشی سے اللہ ہی کے انتظار میں ہے۔ اُسی سے مجھے مدد ملتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URDGVUزبور 1:62 URD (کِتابِ مُقادّس)
میری جان کو خُدا ہی کی آس ہے۔ میری نجات اُسی سے ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 62 URD