زبور 4:61 - Compare All Versions
زبور 4:61 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں ہمیشہ کے لیٔے آپ کے خیمہ میں سکونت پزیر ہونے اَور آپ کے پروں کی آڑ میں پناہ لینے کا خواہاں ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 UCVزبور 4:61 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں ہمیشہ کے لئے تیرے خیمے میں رہنا، تیرے پَروں تلے پناہ لینا چاہتا ہوں۔ (سِلاہ)
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 URDGVUزبور 4:61 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ہمیشہ تیرے خَیمہ میں رہُوں گا۔ مَیں تیرے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گا۔ (سِلاہ)
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 URD