زبور 1:61-2 - Compare All Versions
زبور 1:61-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے خُدا، میری فریاد سُنیں؛ میری دعا پر توجّہ فرمائیں۔ میرا دِل اَفسُردہ ہوتا جاتا ہے، میں دُنیا کی اِنتہا سے آپ کو پُکارتا ہُوں؛ مُجھے اُس چٹّان پر لےچلیں جو مُجھ سے اُونچی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 UCVزبور 1:61-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ تاردار ساز کے ساتھ گانا ہے۔ اے اللہ، میری آہ و زاری سن، میری دعا پر توجہ دے۔ مَیں تجھے دنیا کی انتہا سے پکار رہا ہوں، کیونکہ میرا دل نڈھال ہو گیا ہے۔ میری راہنمائی کر کے مجھے اُس چٹان پر پہنچا دے جو مجھ سے بلند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 URDGVUزبور 1:61-2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُدا میری فریاد سُن! میری دُعا پر توجُّہ کر۔ مَیں اپنی افسُردہ دِلی میں زمِین کی اِنتِہا سے تُجھے پکارُوں گا۔ تُو مُجھے اُس چٹان پر لے چل جو مُجھ سے اُونچی ہے
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 61 URD