زبور 11:60 - Compare All Versions

زبور 11:60 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

دُشمن کے خِلاف ہمیں مدد پہُنچائیں، کیونکہ اِنسان کی مدد فُضول ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 60 UCV

زبور 11:60 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مصیبت میں ہمیں سہارا دے، کیونکہ اِس وقت انسانی مدد بےکار ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 60 URDGVU

زبور 11:60 URD (کِتابِ مُقادّس)

مُخالِف کے مُقابلہ میں ہماری کُمک کر کیونکہ اِنسانی مدد عبث ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 60 URD