زبور 17:59 - Compare All Versions
زبور 17:59 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے میری قُوّت! مَیں آپ کی مدح سرائی کروں گا؛ کیونکہ اَے خُدا آپ میرا قلعہ ہیں، اَور میرے حبیب خُدا ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 UCVزبور 17:59 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے میری قوت، مَیں تیری مدح سرائی کروں گا، کیونکہ اللہ میرا قلعہ اور میرا مہربان خدا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 URDGVUزبور 17:59 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے میری قُوّت! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا کیونکہ خُدا میرا شفِیق خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 URD