زبور 1:59 - Compare All Versions
زبور 1:59 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے خُدا، مُجھے میرے دُشمنوں سے رِہائی بخشیں؛ میرے خِلاف اُٹھنے والوں سے میری حِفاظت کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 UCVزبور 1:59 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: تباہ نہ کر۔ یہ سنہرا گیت اُس وقت سے متعلق ہے جب ساؤل نے اپنے آدمیوں کو داؤد کے گھر کی پہرا داری کرنے کے لئے بھیجا تاکہ جب موقع ملے اُسے قتل کریں۔ اے میرے خدا، مجھے میرے دشمنوں سے بچا۔ اُن سے میری حفاظت کر جو میرے خلاف اُٹھے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 URDGVUزبور 1:59 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے میرے خُدا! مُجھے میرے دُشمنوں سے چُھڑا۔ مُجھے میرے خِلاف اُٹھنے والوں پر سرفراز کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 59 URD