زبور 11:58 - Compare All Versions

زبور 11:58 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب لوگ کہیں گے، ”یقیناً راستباز اَب بھی اجرپاتے ہیں؛ بے شک خُدا ہے جو زمین پر اِنصاف کرتا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 58 UCV

زبور 11:58 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب لوگ کہیں گے، ”واقعی راست باز کو اجر ملتا ہے، واقعی اللہ ہے جو دنیا میں لوگوں کی عدالت کرتا ہے!“

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 58 URDGVU

زبور 11:58 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب لوگ کہیں گے یقِیناً صادِق کے لِئے اجر ہے۔ بے شک خُدا ہے جو زمِین پر عدالت کرتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 58 URD