زبور 8:57 - Compare All Versions
زبور 8:57 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے میری جان بیدار ہو! اَے بربط اَور سِتار بیدار ہو! میں صُبح کو بیدار کر دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 UCVزبور 8:57 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے میری جان، جاگ اُٹھ! اے ستار اور سرود، جاگ اُٹھو! آؤ، مَیں طلوعِ صبح کو جگاؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 URDGVUزبور 8:57 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے میری شَوکت! بیدار ہو۔ اَے بربط اور سِتار جاگو۔ مَیں خُود صُبح سویرے جاگ اُٹُھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 URD