زبور 11:57 - Compare All Versions
زبور 11:57 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے خُدا آپ آسمان کے اُوپر سرفراز ہوں؛ اَور آپ کا جلال ساری زمین پر ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 UCVزبور 11:57 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے اللہ، آسمان پر سرفراز ہو! تیرا جلال پوری دنیا پر چھا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 URDGVUزبور 11:57 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُدا تُو آسمان پر سرفراز ہو! تیرا جلال ساری زمِین پر ہو!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 57 URD