زبور 6:55 - Compare All Versions

زبور 6:55 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَیں نے کہا: ”کاش کہ میرے کبُوتر کے سے پر ہوتے! تو میں اُڑ جاتا اَور آرام پاتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCV

زبور 6:55 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں بولا، ”کاش میرے کبوتر کے سے پَر ہوں تاکہ اُڑ کر آرام و سکون پا سکوں!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVU

زبور 6:55 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں نے کہا کاش کہ کبُوتر کی طرح میرے پَر ہوتے تو مَیں اُڑ جاتا اور آرام پاتا!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD