زبور 23:55 - Compare All Versions
زبور 23:55 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اَے خُدا آپ، بدکاروں کو ہلاکت کے گڑھے میں اُتاریں گے؛ خُونخوار اَور دغاباز لوگ اَپنی آدھی عمر بھی جی نہ پائیں گے۔ پر میں تو آپ ہی پر بھروسا رکھوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCVزبور 23:55 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن اے اللہ، تُو اُنہیں تباہی کے گڑھے میں اُترنے دے گا۔ خوں خوار اور دھوکے باز آدھی عمر بھی نہیں پائیں گے بلکہ جلدی مریں گے۔ لیکن مَیں تجھ پر بھروسا رکھتا ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVUزبور 23:55 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن اَے خُدا! تُو اُن کو ہلاکت کے گڑھے میں اُتارے گا۔ خُونی اور دغاباز اپنی آدھی عُمر تک بھی جِیتے نہ رہیں گے پر مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD