زبور 18:55 - Compare All Versions
زبور 18:55 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرے خِلاف جنگ کرنے والوں سے اُنہُوں نے مُجھے سلامت چھُڑا لیا، حالانکہ میرے مُخالف بہت ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCVزبور 18:55 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ فدیہ دے کر میری جان کو اُن سے چھڑائے گا جو میرے خلاف لڑ رہے ہیں۔ گو اُن کی تعداد بڑی ہے وہ مجھے آرام و سکون دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVUزبور 18:55 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے اُس لڑائی سے جو میرے خِلاف تھی میری جان کو سلامت چُھڑا لِیا۔ کیونکہ مُجھ سے جھگڑا کرنے والے بُہت تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD