زبور 17:55 - Compare All Versions
زبور 17:55 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
صُبح، شام اَور دوپہر کو میں درد سے کراہتا اَور فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ میری آواز سُنتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCVزبور 17:55 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں ہر وقت آہ و زاری کرتا اور کراہتا رہتا ہوں، خواہ صبح ہو، خواہ دوپہر یا شام۔ اور وہ میری سنے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVUزبور 17:55 URD (کِتابِ مُقادّس)
صُبح و شام اور دوپہر کو مَیں فریاد کرُوں گا اور کراہتا رہُوں گا اور وہ میری آواز سُن لے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD