زبور 16:55-17 - Compare All Versions

زبور 16:55-17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن مَیں خُدا کو مدد کے لئے پُکارتا ہُوں، اَور یَاہوِہ مُجھے بچاتے ہیں۔ صُبح، شام اَور دوپہر کو میں درد سے کراہتا اَور فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ میری آواز سُنتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCV

زبور 16:55-17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن مَیں پکار کر اللہ سے مدد مانگتا ہوں، اور رب مجھے نجات دے گا۔ مَیں ہر وقت آہ و زاری کرتا اور کراہتا رہتا ہوں، خواہ صبح ہو، خواہ دوپہر یا شام۔ اور وہ میری سنے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVU

زبور 16:55-17 URD (کِتابِ مُقادّس)

پر مَیں تو خُدا کو پُکارُوں گا اور خُداوند مُجھے بچا لے گا۔ صُبح و شام اور دوپہر کو مَیں فریاد کرُوں گا اور کراہتا رہُوں گا اور وہ میری آواز سُن لے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD