زبور 15:55 - Compare All Versions

زبور 15:55 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میرے دُشمنوں کو موت اَچانک آ دبائے؛ اَور وہ جیتے جی ہی پاتال میں اُتار دئیے جایٔیں، کیونکہ بدی اُن کے اَندر سکونت پذیر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 UCV

زبور 15:55 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

موت اچانک ہی اُنہیں اپنی گرفت میں لے لے۔ زندہ ہی وہ پاتال میں اُتر جائیں، کیونکہ بُرائی نے اُن میں اپنا گھر بنا لیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URDGVU

زبور 15:55 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن کو مَوت اچانک آ دبائے۔ وہ جِیتے جی پاتال میں اُتر جائیں کیونکہ شرارت اُن کے مسکنوں میں اور اُن کے اندر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 55 URD