زبور 9:52 - Compare All Versions
زبور 9:52 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا، آپ ہی نے جو کچھ کیا ہے اُس کے لیٔے میں ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتا رہُوں گا؛ مُجھے آپ کے ہی نام کی آس ہوگی۔ اَور مَیں آپ کے مُقدّسین کے سامنے آپ کے نام کی خوبیاں بَیان کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 UCVزبور 9:52 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں ابد تک اُس کے لئے تیری ستائش کروں گا جو تُو نے کیا ہے۔ مَیں تیرے ایمان داروں کے سامنے ہی تیرے نام کے انتظار میں رہوں گا، کیونکہ وہ بھلا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 URDGVUزبور 9:52 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ہمیشہ تیری شُکرگُذاری کرتا رہُوں گا کیونکہ تُو ہی نے یہ کِیا ہے اور مُجھے تیرے ہی نام کی آس ہو گی کیونکہ وہ تیرے مُقدّسوں کے نزدِیک خُوب ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 URD