زبور 3:52 - Compare All Versions

زبور 3:52 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تجھے بھلائی کی نسبت بُرائی زیادہ پیاری ہے، سچ بولنے کی نسبت جھوٹ زیادہ پسند ہے۔ (سِلاہ)

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 URDGVU

زبور 3:52 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو بدی کو نیکی سے زِیادہ پسند کرتا ہے اور جُھوٹ کو صداقت کی بات سے۔ (سِلاہ)

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 URD

زبور 3:52 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم نیکی کی بہ نِسبت بدی کو، اَور سچّائی کی بہ نِسبت جھُوٹ کو زِیادہ عزیز رکھتے ہو

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 52 UCV