زبور 4:51 - Compare All Versions
زبور 4:51 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے فقط آپ کے، ہی خِلاف گُناہ کیا ہے، اَور مَیں نے وُہی کام کیا ہے، جو آپ کی نظر میں بُرا ہے؛ اَور آپ اَپنے اِنصاف میں حق بجانب ثابت ہو، تاکہ جو کچھ آپ فرمائیں راست ٹھہرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 51 UCVزبور 4:51 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے تیرے، صرف تیرے ہی خلاف گناہ کیا، مَیں نے وہ کچھ کیا جو تیری نظر میں بُرا ہے۔ کیونکہ لازم ہے کہ تُو بولتے وقت راست ٹھہرے اور عدالت کرتے وقت پاکیزہ ثابت ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 51 URDGVUزبور 4:51 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے فقط تیرا ہی گُناہ کِیا ہے اور وہ کام کِیا ہے جو تیری نظر میں بُرا ہے تاکہ تُو اپنی باتوں میں راست ٹھہرے اور اپنی عدالت میں بے عَیب رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 51 URD