زبور 10:51
زبور 10:51 کِتابِ مُقادّس (URD)
اَے خُدا! میرے اندر پاک دِل پَیدا کر اور میرے باطِن میں ازسرِنو مُستقِیم رُوح ڈال۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 51زبور 10:51 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے خُدا، میرے اَندر پاک دِل پیدا کریں، اَور میرے باطِن میں اَز سرِ نَو مُستقیم رُوح ڈال دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 51