زبور 10:50-11
زبور 10:50-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ جنگل کا ہر جاندار، اَور ہزاروں پہاڑوں پر کے مویشی میرے ہی ہیں۔ میں پہاڑوں پر کے ہر پرندہ کو جانتا ہُوں، اَور میدان کے حَیوانات میرے ہی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 50کیونکہ جنگل کا ہر جاندار، اَور ہزاروں پہاڑوں پر کے مویشی میرے ہی ہیں۔ میں پہاڑوں پر کے ہر پرندہ کو جانتا ہُوں، اَور میدان کے حَیوانات میرے ہی ہیں۔