زبور 6:5 - Compare All Versions
زبور 6:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جھوٹ بولنے والوں کو تُو تباہ کرتا، خوں خوار اور دھوکے باز سے رب گھن کھاتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 5 URDGVUزبور 6:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُو اُن کو جو جُھوٹ بولتے ہیں ہلاک کرے گا۔ خُداوند کو خُون خوار اور دغاباز آدمی سے کراہِیت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 5 URDزبور 6:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
آپ اُن کو، جو جھُوٹ بولتے ہیں ہلاک کر دیتے ہیں؛ اَور خُونی اَور دغابازوں سے، یَاہوِہ، کو نفرت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 5 UCV