زبور 4:46-5
زبور 4:46-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ایک دریا ہے جِس کی نہریں خُدا کے شہر کو، یعنی اُس پاک مقام کو جہاں خُداتعالیٰ کا مَسکن ہے شاداب کرتی ہیں۔ خُدا اُس شہر میں ہے، اُنہیں کبھی جنبش نہ ہوگی؛ صُبح سویرے خُدا اُن کی مدد کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 46