زبور 1:46-2
زبور 1:46-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔ اِس لِئے ہم کو کُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائے اور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دیئے جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 46زبور 1:46-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
خُدا ہماری پناہ اَور قُوّت ہیں، مُصیبت میں مُستعد مددگار اِس لیٔے ہمیں کویٔی خوف نہیں خواہ زمین اُلٹ جائے اَور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں جا گریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 46زبور 1:46-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ گیت کا طرز: کنواریاں۔ اللہ ہماری پناہ گاہ اور قوت ہے۔ مصیبت کے وقت وہ ہمارا مضبوط سہارا ثابت ہوا ہے۔ اِس لئے ہم خوف نہیں کھائیں گے، گو زمین لرز اُٹھے اور پہاڑ جھوم کر سمندر کی گہرائیوں میں گر جائیں،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 46