زبور 4:39
زبور 4:39 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
”اے رب، مجھے میرا انجام اور میری عمر کی حد دکھا تاکہ مَیں جان لوں کہ کتنا فانی ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 39زبور 4:39 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”اَے یَاہوِہ! مُجھے میری زندگی کا اَنجام اَور میری عمر کی میعاد بتا دیں؛ مُجھے یہ بتائیں کہ میری زندگی کتنی تیزرَو ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 39